واشنگٹن اور تہران کے درمیان معاہدہ قریب مگر حتمی نہیں، امریکی نائب صدر کا اعتراف
واشنگٹن اور تہران کے درمیان معاہدہ قریب مگر حتمی نہیں، امریکی نائب صدر کا اعتراف واشنگٹن اور تہران کے درمیان جاری کشیدگی میں نمایاں کمی کے آثار سامنے آئے ہیں۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے تصدیق کی ہے کہ دونوں فریق ایک ممکنہ معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں، تاہم انہوں نے واضح…
