اسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ ملتوی
اسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ ملتوی ٹیکساس کے بوکا چیکا میں اسپیس ایکس کی جانب سے اپنے دیوہیکل سٹار شپ راکٹ کے جدید ترین ورژن کی انتہائی متوقع آزمائشی پرواز کو آخری لمحات میں تکنیکی مسائل کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا۔ یہ فیصلہ الٹی گنتی کے دوران…
